یو۔کے نیوز

سنیئر صحافی متین صحرائی کی ہمشیرہ کی وفات پر پاکستان پریس کلب مڈلینڈز انٹرنیشنل کا ظہا ر افسوس

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) سنیئر صحافی متین صحرائی کی ہمشیرہ کی وفات پر سرپرست اعلیٰ پاکستان پریس کلب مڈلینڈز انٹرنیشنل برطانیہ عباس ملک،صدر پاکستان پریس کلب مڈلینڈز انٹرنیشنل برطانیہ زاہد خٹک ، سنیئر نائب صدر پاکستان پریس کلب مڈلینڈز انٹرنیشنل برطانیہ ناصر محمود راجہ ،جنرل سیکرٹری پاکستان پریس کلب مڈلینڈز انٹرنیشنل برطانیہ راجہ ارشد خان ، سیکرٹری اطلا عات و نشریا ت پاکستان پریس کلب مڈلینڈز انٹرنیشنل برطانیہ ایس ایم عرفان طا ہر ، سیکرٹری مالیا ت پاکستان پریس کلب مڈلینڈز انٹرنیشنل برطانیہ آصف محمود، نائب صدر پاکستان پریس کلب مڈلینڈز انٹرنیشنل برطانیہ ابرار مغل،عمران منور، صائمہ ہا رون،سمیرا فرخ ،عمران بشیر، شکیل ڈار، محمد بشارت ، اذکا ر بشیراور دیگر نے غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مرحومہ کی بخشش و مغفرت اور اہلخانہ کے لیے صبر جمیل کی خصوصی دعا کی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker