یو۔کے نیوز

برطانیہ میں نئے سال کا شیان شان استقبال دلکش آتش بازی

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے )نئے سال کا استقبال شیان شان طریقہ سے کیا گیا، تفصیلا ت کے مطابق دنیا بھر کی طرح عظیم برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم کی سنٹرل لا ئبریری کے با ہر ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں مقامی شہریوں نے بھرپور شرکت کی با رہ بجے کے بعد نئے سال کے وقت کا آغاز ہو تے ہی آتش با زی کی گئی جبکہ لوگو ں کے لیے تفریحی کا بھرپور انتظام موجود تھا چاہنے اور پیا ر کرنے والو ں نے ایک دوسرے کے ساتھ تحائف کا تبادلہ کیا امید کی جا تی ہے کہ نیا سال خوشیوں کا سامان لا ئے گا گذشتہ سال کی طرح بدامنی دہشتگردی انتہا پسندی نفرت تعصب تفریق اور تمام نسلی و لسانی تضادات و تصادم بھی ماضی کے دریچوں میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن ہو جا ئیں گے 2017 امن رواداری اور اخوت کا پیغام لیکر ابھرے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker