یو۔کے نیوز

برطانوی نثراد پاکستانی شاعرہ ڈاکٹر نکہت افتخار کا ایم کیو ایم سے لا تعلقی کا اظہا ر

برمنگھم ( پریس ریلیز )ممتاز برطانوی نثراد پاکستانی شاعرہ اور تجزیہ نگار ڈاکٹر نکہت افتخار نے کہا ہے کہ بعض حلقے انکی سیاسی وابستگی کے حوالے سے افواہیں پھیلا رہے ہیں ۔انکی سیاسی وابستگی کے حوا لہ سے جھو ٹ پر مبنی من گھڑت کہانیا ں بنائی جا رہی ہیں جبکہ ان کا کسی سیاسی جماعت بشمول ایم کیو ایم لندن سے کسی قسم کا کوئی بھی سیاسی رابطہ اور تعلق نہیں ہے۔ انہو ں نے کہاکہ وہ ایک محب وطن پاکستانی ہیں اور اپنی زندگی میں مستحکم پاکستان کی خواہاں ہیں۔ انہو ں نے مزید کہاکہ وہ پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے ہمیشہ خدما ت سرانجام دیتی رہیں گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker