یو۔کے نیوز

ختم چہلم حضور شیخ العالم پیر محمد علا ئو الدین صدیقی ۲۵ مارچ کو محی الاسلامیہ صدیقیہ برمنگھم میں ہوگا

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) حضور شیخ العالم الحاج پیر محمد علا ئو الدین صدیقی ؒ نقشبندی سجا دہ نشین دربا ر عالیہ نیریا ں شریف آزادکشمیر ، قا ئد تحریک تحفظ ناموس رسالت ﷺ ، چیئرمین محی الدین ٹرسٹ و نو ر ٹی وی برطانیہ کا ختم چہلم بتا ریخ 25 ما رچ 2017 بروز ہفتہ بعد از نما عصر تا عشاء بمقام محی الاسلامیہ صدیقیہ ایلبرٹ روڈ لا ئبیری آسٹن میں زیر صدارت و سرپرستی جا نشین حضور شیخ العالم صاحبزادہ پیر نو ر العارفین صدیقی سجا دہ نشین نیریا ں شریف آزادکشمیرو زیر نگرانی صا حبزادہ پیر محمد ظہیر الدین صدیقی انعقاد پذیر ہوگا ۔ اس موقع پر مشا ئخ عظام اکا بر علما ئے کرام قراء حضرات اور ممتاز ثناء خوان مصطفی بھرپور شرکت کریں گے ۔لنگر خواجگان نیریا ں شریف بھی تقسیم کیا جا ئے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker