یو۔کے نیوز

زعمائے جما عت اہل سنت برطانیہ کی طرف سے الشیخ مصباح المالک لقمانوی کی اہلیہ کی وفات پر اظہا ر تعزیت

لندن(سپیشل رپورٹ) زعمائے جماعت اہل سنت برطانیہ علامہ مفتی گل رحمان قادری ،علامہ خلیل احمد حقانی ،علامہ الشیخ غلام ربانی افغانی ،علامہ مفتی محمد نصيرالله نقشبندى ،صاحبزادہ پیر محمدطیب الرحمان قادری ،علامہ مفتی یار محمد قادری ،علامہ رسول بخش سعیدی،علامہ پیر ظہیرالدین صدیقی، علامہ محمد حنیف حسنی ،علامہ حافظ محمد سعید مکی ،علامہ محمد شعیب چشتی ،علامہ پیر محمد عمران ابدالوی،علامہ ضیا ءالاسلام ھزاروی ،علامہ مفتی عبدالشکور ہزاروی ،علامہ پروفیسر حافظ محمد اکرم، علامہ محمد انور قمر ،علامہ اعجاز احمد شامی ،علامہ حامد قدوس ھاشمی ، علامہ حافظ محمد عبدالله سلطانی ، علامہ حافظ محمد عبدالله سیالوی، علامہ حافظ محمد اکرم نقشبندی ،علامہ قاری محمد یونس نقشبندی ،علامہ محمد یوسف قمر ،علامہ حافظ غلام رسول نقشبندی ،علامہ الشیخ مفتی محمد منور عتیق نقشبندی ،علامہ حافظ عنایت علی ،علامہ قاری فرحان صدیقی ،علامہ شاہ جہان مدنی ،علامہ مفتی فضل قیوم سبحانی ،علامہ خورشید عالم ،علامہ صاحبزادہ محمد حماد صدیقی ،حافظ محمد قاسم صدیق چشتی ،علامہ حافظ محمد شفیق نقشبندی ،مفتی محبوب الرحمن قادری، صاحبزادہ مطلوب الرحمان قادری، علامہ نیاز احمد صدیقی ،علامہ صاحبزادہ حسنین صدیقی ،صوفی انصر رحمان صدیقی ،قاری تنویراقبال قادری ،حافظ محمد بلال نوشاہی سہروردی، حافظ ناصر صدیقی ،قاری شبیر حسنی اور دیگر نے الشیخ مصباح المالک لقمانوی کی اہلیہ کے انتقال پرملال پران سےاور انکےخاندان کے تمام احباب سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور انکے درجات کی بلند کی دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کےتمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور یہ صدمہ عظیمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker