یو۔کے نیوز

سربراہ متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی سردار شوکت علی کشمیری کی ہمشیرہ کی وفا ت پر اظہا ر تعزیت

لندن ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) ممتاز کشمیری رہنما و سربراہ متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی سردار شوکت علی کشمیری کی ہمشیرہ کی وفا ت پر سنیئر صحافی محمد سرور،سابق مشیر وزیر اعظم آزادکشمیر سردار محمد طا ہر تبسم،سابق لارڈ میئر آف نوٹنگھم محمد صغیر راجپوت، چیئرمین جمو ں و کشمیر اینڈیپینڈنٹ الا ئنس محمود کشمیری ، ڈاکٹر مسفر حسین صدر جمو ں و کشمیر لبریشن لیگ یو رپ و برطانیہ ، کونسلر غلام حسین صدر کشمیرفریڈم موومنٹ ، ڈاکٹر شبیر چو ہدری ، عباس بٹ ،شوکت مقبول بٹ،جا وید خان یوسفزئی، سردار امجد یوسف سابق صدر یو کے پی این پی یو رپ ،سابق ترجمان نا صر عزیز خان، سابق سیکرٹری خارجہ امور جمیل مقصود،عثمان کیانی صدر یو کے پی این پی برطانیہ،جمیل لطیف جنرل سیکرٹری یو کے پی این پی برطانیہ، سردار طا رق خان آرگنا ئزر یو کے پی این پی برطانیہ ، سردار فاروق خان، سرفراز حسین ، شوکت حسین خان،نوید خان، سید منصور حسین شاہ، قمر خلیل ، شاہد محمود، شاہد قریشی، توصیف ایوب، کشور حسین خان ،قدیر عباسی، محمد سعید خان، رازق شفیق، محمد ریاض خان، سردار رشید یوسف ایڈووکیٹ ، سردار طا ہر رفیق ، سردار زاہد خان، سردار ریاض، اشتیاق برقی، سردار طا ہر عزیز ، گفتا ر شاہ،تسلیم اعظم ،امتیا ز مغل، نیاز احمد،عثمان خان، مولانا طا ر ق مسعود، سردار ضیاء محمود،ساجد یعقوب،رضوان صدیقی، عرفان یعقوب اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مرحومہ کی بخشش و مغفرت اور اہلخانہ کےلیے صبر جمیل کی خصوصی دعا کی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker