یو۔کے نیوز

سابق وزیر آزدکشمیر سردار طا ہر انور کے والدسا بق ڈی آئی جی پولیس سردار انور خان کی وفا ت پر اظہا ر تعزیت

لندن ( ایس ایم عرفان طا ہر سے )سابق وزیر حکومت آزدکشمیر سردار طا ہر انور خان کے والد سابق ڈی آئی جی پولیس سردار محمد انور خان کی وفات پر سابق مشیر وزیر اعظم آزادکشمیر سردار محمد طا ہر تبسم ،صدر جموں و کشمیر پیپلز پارٹی برطانیہ ڈاکٹر شوکت خان، مولانا طا رق مسعود، محمد افتخار عزیز ، سردار طا ہر عزیز ، سردار امجد یوسف ، سردار طا رق خان، سردار فا روق خان، سردار آفتا ب خان، سردار ضیاء محمود، سردار طا ہر سعید، سردار محمد یا سر، سردار نزاکت، سردار نوید ، سردار محمد عاصم ، سردار عثمان خان، قمر ایاز ، عدنان محبوب، وحید خان، عمران ملک، بیرسٹر اسحاق بلوچ، سردار محمد اخلاق، سردار اصغر آفندی، عقیل خان، رازق شفیق، سردار سہراب خان، گو ہر الماس خان، حسن طا ہر ،الطاف عباسی ، جا وید عباسی ، سردار نعیم شربت، آصف شریف، سردار ساجد یعقوب، قمر خلیل ، سعید خان، سید منصور حسین شاہ ،خواجہ کبیر احمد،ملک عمران امین،آفتاب خان، منیر ملک اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مرحوم کی بخشش و مغفرت اور اہلخانہ کے لیے صبر جمیل کی خصوصی دعا کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker