یو۔کے نیوز

ممتاز عالم دین مفتی علامہ محمد نصیر اللہ نقشبندی کی والدہ کی وفات پرمختلف مکاتب فکر کا اظہا ر تعزیت

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) ممتاز عالم دین و سیکرٹری اطلا عات و نشریا ت جما عت اہل سنت برطانیہ مفتی علامہ محمدنصیر اللہ نقشبندی کی والدہ کی وفا ت پر سجا دہ نشین نیریاں شریف صاحبزادہ پیر نو ر العارفین صدیقی ، صاحبزادہ پیر ظہیر الدین صدیقی ، سرپرست اعلیٰ جما عت اہل سنت برطانیہ مفتی گل رحمٰن قادری، پیرذادہ امداد حسین چشتی،ڈاکٹر مشرف حسین، صاحبزادہ پیر لخت حسنین شاہ، علامہ محمد اعجا ز شامی، علامہ محمد عاصم ایم بی ای، مفتی رسول بخش سعیدی ، مفتی فیض رسول ، مفتی عبد الرسول منصور الازہری، امیر جما عت اہل سنت برطانیہ علامہ خلیل احمد حقانی، علامہ غلام ربانی افغانی، الشیخ مصباح المالک لقمانوی ، صاحبزادہ پیر محمد طیب الرحمن قادری، علامہ عبد العزیز چشتی، علامہ مسعود عالم الازہری،علامہ سید فاروق شاہ سیالوی،ملک فتح خان، علامہ ضیا ء الاسلام ہزاروی، حافظ سعید احمد مکی ، مفتی یا ر محمد قادری، علامہ نیا ز احمد صدیقی، علامہ حسنین رضا صدیقی، امام شاہد تمیز ، علامہ محمد طا ہر کیانی ،علامہ قاری محمد فرحان صدیقی، محمد ساجد قادری، حاجی منیر حسین، عبد المنان،حاجی محمد رمضان، قاری تنویر اقبال قادری، حافظ محمد قاسم صدیق چشتی، ذوالفقا ر علی نقشبندی، محمد بلال نوشاہی سہروردی، محمد بلال علی ، محمد زعفران خان، ڈاکٹر شوکت خان، افتخار عزیز ، سردار ضیاء محمود ، سردار طا رق خان، سردار طا ہر عزیز ، صاحبزادہ محمد رفیق چشتی، ڈاکٹر انوا ر المالک ، چو ہدری محمد افضل اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مرحومہ کی بخشش و مغفرت کےلیے خصوصی دعا کی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker