کھیل

کتنے اوپنرز منتحب کیے ؟ نام بتائیں تو استعفی دے دوں گا:باسط علی

کراچی: باسط علی نے کہا کہ اگر 5اوپنرز منتخب کیے تو نام بتائیں ابھی مستعفی ہو جاؤں گا۔
انڈر 19 ٹیم کی سلیکشن پر ٹیم مینجمنٹ اور جونیئر چیف سلیکٹر کے درمیان اختلافات واضح ہوگئے۔ گزشتہ دنوں ایک ٹی وی انٹرویو میں منیجر ندیم خان نے اسکواڈ میں 5 اوپنرز کی موجودگی کا ذکر کیا، بعد میں ایک اور پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے باسط علی نے کہا کہ اگر 5اوپنرز منتخب کیے تو نام بتائیں ابھی مستعفی ہو جاؤں گا۔
واضح رہے کہ ایونٹ کے فائنل میں افغانستان نے پاکستان کو بدترین شکست دی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker