یو۔کے نیوز

مرکزی رہنما منہا ج القرآن برطانیہ اعجا ز صدیقی کی والدہ کی وفات پرسیاسی سماجی و مذہبی عما ئدین کا اظہا ر افسوس

برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے ) مرکزی رہنما منہا ج القرآن برطانیہ اعجا ز صدیقی کی والدہ کی وفات پر معروف کشمیری دانشور و سکالر سردار محمد طا ہر تبسم،چیئرمین قادریہ ٹرسٹ برطانیہ صاحبزادہ پیر محمد طیب الرحمن قادری،علامہ مفتی محمد نصیر اللہ نقشبندی، حافظ محمد ناصر صدیقی ،صدر تحریک کشمیر یو رپ محمد غالب، صدر تحریک کشمیر برطانیہ فہیم کیانی، محمد ادریس،ڈاکٹر راجہ فا روق خان، چیئرمین قا ئد اعظم ٹرسٹ برطانیہ راجہ محمد اشتیا ق، راجہ اسحاق صابر، کونسلر فاضل چو ہدری، امام شاہد تمیز،صاحبزادہ محمد فاروق القادری،راجہ سلیم اختر، ملک عبا س ، زاہد خٹک، نا صر محمود راجہ، شکیل ڈار،عمران بشیر ، مجتبیٰ رحمٰن، آصف محمود براہٹلوی، عمران منور، صائمہ ہا رون، شگفتہ حامد خان، اکرام مرزا، ٹونی ایڈمز، غزالہ احمد ، تیمور خان، بیرسٹر رشید مرزا، خالد محمود خالد، حافظ قاسم صدیق چشتی، محمد بلال نوشاہی سہروردی، قاری تنویر اقبال قادری، محمد افضل، خلیل انجم، محمد ایوب ایم بی ای ، مسز طلعت سلیم ، لالہ عبد القدیر احمد، راشدہ شاہ، شہناز چاندنی، حافظ محمد عاصم، قمر خلیل، شاہد محمود اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مرحومہ کی بخشش و مغفرت اور اہلخانہ کے لیے صبر جمیل کی خصوصی دعا بھی کی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker