یو۔کے نیوز

صحافی آصف محمود براہٹلوی کے والد گرامی کی وفات پر سیاسی سماجی مذہبی کا روباری و صحافتی برادری کا اظہا ر افسوس

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) صحافی آصف محمود برا ہٹلوی کے والد گرامی الحاج عبد الرحمن آزادکشمیر میں وفات پا گئے وہ گزشتہ ذیا بیطیس کے عارضہ میں مبتلاء تھے ان کی اچا نک وفات پر سابق سرپرست اعلیٰ پاکستان پریس کلب مڈلینڈز ملک عباس ، سابق صدر پاکستان پریس کلب مڈلینڈززا ہد خٹک، سابق سنیئر نائب صدر راجہ نا صر محمود ، سیکرٹری اطلا عات و نشریا ت ایس ایم عرفان طا ہر ،ابرار مغل،ساجد یوسف،صائمہ ہا رون، عمران منور، شکیل ڈار، محمد بشارت، عمران بشیر، عمران خالد، سید عابد کاظمی، مجتبیٰ رحمن، کشور عباسی، تمیور خان،رب نواز چغتائی ،سید کاشف سجاد، راجہ فاروق خان، راجہ محمد یاسین،ٹو نی ایڈمز،محمد سعید مغل، صاحبزادہ پیر محمد طیب الرحمن قادری، راجہ محمد اشتیا ق ، راجہ حق نواز جانبا ز ، صاحبزادہ فا روق القادری، مولانا سید ظفر اللہ شاہ، امام شاہد تمیز، قمر خلیل، شاہد محمود، ڈاکٹر اقتدار کرامت چیمہ،مسز سمیرا فرخ، رفعت مغل، رانی عارف، زینب خان، ناصر خان، بیرسٹر رشید مرزا، مرزا فیصل محمود، غلام نبی عامر، محمد عتیق عطا ری، ساجد یونس اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مرحوم کے لیے بخشش و مغفرت اور اہلخانہ کے لیے صبر جمیل کی خصوصی دعا بھی کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker