کھیل

انگلش کرکٹرز کے بندوقوں سے ایک دوسرے پر حملے

برسبین: ایشز سیریز کیلیے ٹائونس ویل میں موجود انگلش کرکٹرز نے نئی تفریح کا بھرپور لطف اٹھایا۔
انگلش کرکت ٹیم کے کھلاڑی مقامی پینٹ بال کلب میں پہنچ کر جنگجوانہ ماحول میں بندوقوں میں بھرے رنگ و روغن سے ایک دوسرے پر چھپ چھپ کر حملے کیے۔ہیلمٹ اور فوجی طرز کے یونیفارم میں ملبوس کھلاڑیوں نے اس موقع پر گروپ فوٹو بھی بنوایا۔
یاد رہے کہ ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ برسبین میں 23 نومبر کوشروع ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker