ورلڈ نیوز

آصفہ ہاشمی کا والد کی برسی پر ایصال ثواب کے لیے افطار ڈنر

فرانس : آصفہ ہاشمی کا والد کی برسی پر ایصال ثواب کے لیے افطار ڈنر

asifa hashmi iftaar dinner

           فرانس (پریس ریلیز ) سیاسی وسماجی معروف شخصیت اور پی ٹی آئی کی سئینر رہنما آصفہ ہاشمی  نے ہفتہ کی شام قرآن خوانی اور افطار ڈنرایک مقامی مسجد میں رکھا جس میں
پاکستانی خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی  آصفہ ہاشمی کے والد صاحب کی برسی کے حوالے سے قرآن خوانی اور دعائے خیر بھی کی گئی اور اس روحانی محفل میں رمصان مبارک کی فصیلت پر روشنی بھی ڈالی گی اس
روحانی محفل میں بہت سی ممتاز خواتین نے شرکت کی جس میں مشہورشاعرہ اور کالم نگار ممتاز ملک  پی ٹی آی کیُ سنیر رہنما اور نعت خواں شاہدہ امجد پی ٹی آی کشمیر ونگ کی شہلا رضوی سویرا نیوز کی ریزیڈیٹ ایڈیڑ شبانہ چوہدری پی ٹی آی کی رہنما خواتین صائمہ بابری صومیہ بابری روبینا عارف ہر دل عزیز شخصیت عالیہُ پاشا راشدہ انیلا اور جرنلسٹ ناصرہ خان نے شرکت کی آخر میں  آصفہ ہاشمی نے سب خواتین کا بہت شکریہ ادا کیا  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker