یو۔کے نیوز

معروف شاعرمولانا محمد حبیب اللہ اپنی کتاب منظوم ترجمان قرآن صحافی ایس ایم عرفان طا ہر کو پیش کر رہے ہیں

برمنگھم ۔معروف شاعر و ادیب مولانا محمد حبیب اللہ امیر الدین شیخ اثری دیور یا وی اپنی کتاب ،،منظوم ترجمان قرآن،، جلد اول نوجوان صحافی و معروف کالم نگا ر ایس ایم عرفان طا ہر کو الھجرہ لا ئبیری میں پیش کر رہے ہیں اس موقع پر سنیئر شاعر اور قانون دان ملک فضل حسین بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker