یو۔کے نیوز

فقہ العصر استاذ العلماء علامہ مفتی محمد امین کے انتقال پر قائدین جماعت اہل سنت برطانیہ کا اظہار تعزیت

لندن(پ ر)جماعت اہل سنت بر طانیہ کے تمام قائدین علامہ مفتی گل رحمان قادری ،علامہ خلیل احمد حقانی ،علامہ پیر مصباح المالک لقمانوی ،علامہ الشیخ غلام ربانی افغانی ،علامہ مفتى محمد نصيرالله نقشبندى ، صاحبزادہ پیرمحمد طیب الرحمان قادری ،علامہ حافظ محمد سعیداحمد مکی ،علامہ مفتی یار محمد قادری ،علامہ رسول بخش سعیدی ، علامہ قاری محمد حنیف حسنی ،علامہ پیر ظہیر الدین صدیقی ،علامہ قاری محمد انور قمر ،علامہ مفتی محبوب الرحمان قادری ،علامہ ڈاکٹر انوار المالک لقمانوی ،علامہ حافظ عنایت علی ،علامہ برکا ت احمد چشتی ،علامہ مفتی محمد شاہد رضوی، علامہ مفتی محمد حسین بندیالوی ، علامہ مفتی عبد الکریم جما عتی ، علامہ مفتی صفی احمد رضوی، علامہ پیر احمد زمان جماعتی، علامہ مفتی محمد نذیر نقشبندی، علامہ مفتی محمد امجد صدیقی، علامہ خواجہ ارشاد احمد رضوی،علامہ عاطف جبا ر حیدری ،علامہ ریا ض احمد قادری، علامہ جنید عالم قا دری، پروفیسر محمد اعجا ز صدیقی، علامہ ضیاء الا سلام ہزاروی، علامہ منور حسین نقشبندی، علامہ حافظ محمد فاروق چشتی، علامہ حافظ محمد امین قادری، علامہ قاری محمد نذیر مہروی، علامہ قاری ریاست علی قادری، علامہ قاری فخرالزما ن نقشبندی، علامہ قاری واجد حسین چشتی، علامہ قاری محمد اعجاز ، علامہ قاری محمد امین چشتی، علامہ حسن اختر الازہری، خلیفہ عابد حسین نقشبندی، علامہ حافظ عبد الرزاق نقشبندی،خلیفہ اخلاق احمد مبارک، علامہ حافظ محمد رفیق سیالوی ، قاری حافظ فیصل جا وید چشتی، علامہ محمد نعیم طا رق ،علامہ احمد سعید علوی، علامہ اشفا ق عالم قادری، قاری منیر احمد نقشبندی، صاحبزادہ محمد آصف رضا یو سفی ، صاحبزادہ محمد فاروق القادری، علامہ پروفیسر شیراز، راجہ سلیم اختر،علامہ صاحبزادہ محمد حمّاد صديقي ،علامہ قاری فرحان صدیقی ، علامہ حامد قدوس ھاشمی ، علامہ شا ہجہان مدنی،علامہ خورشید عالم صابری ،علامہ مفتی فضل سبحان قادری ،علامہ نیاز احمد صدیقی ،علامہ قاری فخر الزماں نقشبندی ، ،مولانا مطلوب الرحمان قادری ،امام اعجاز احمد شامی ،مولاناصاحبزادہ حسنین رضا صدیقی ، علامہ قاری محمد اکرم نقشبندی ،علامہ حافظ محمد زاہد ،علامہ حافظ محمد آزاد نقشبندی، علامه حافظ محمد شفیق نقشبندی ،علامہ قاری محمد یونس نقشبندی، علامہ محمد یوسف قمر ،علامہ فاروق نظامی ،حافظ محمد قاسم صدیق چشتی ،حافظ محمد بلال نو شاہی سہروردی ،قاری تنویر اقبال قادری ،علامہ مظہر اقبال ، امام شاہد تمیزچشتی،علامہ پیرذادہ حافظ گل محمد، صوفی جا وید اختر اور دیگر سمیت تمام زعمائے جماعت اہل سنت برطانیہ نے فقہ العصر استاذ العلماءحضرت علامہ مفتی محمد امین نقشبندی(رحمة الله عليه) کی وفات حسرت آیات پر انتہائی دکھ کا اظہار کرتے ھوئےکہا کہ علامہ مفتی محمد امین نقشبندی رحمہ اللہ کی پوری زندگی دینی تعلیم وتعلم کی خدمات انجام دیتے ھو ئے گزری ان کے انتقال پر ملال سے اہل سنت و جماعت میں نہ پر ھونے والا خلا پیدا ہوا ہے اللہ تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا گو ہیں کہ رب کریم حضرت قبلہ مفتی محمد آمین رحمہ اللہ کی بخشش ومغفرت فرماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مناظر اسلام علامہ حافظ محمد سعید اسعد اور ان کے تمام خاندان ،جملہ پسماندگان اور تمام مریدین و متوسلین کو صبر کی توفیق عطا فرمائے۔ان کی دینی اور ملی خدمات جلیلہ کو قبول فر ما کر ان کے قائم کردہ اداروں کو ہمیشہ فیض رساں رکھے آمین إنا لله وإنا إليه راجعون اللهم اغفرلہ وارحمه وأدخله في الجنة الفردوس مع الأنبياء والمرسلين. آمین بجاہ سید المرسلین وعلی الہ طیبین الطاہرین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker