یو۔کے نیوز

محمد ایوب ایم بی ای کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر مذہبی سیاسی سماجی و صحافتی حلقوں کا اظہا ر افسوس

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے )اورئینٹل سٹار ایجنسی کے ڈائریکٹر اورممتاز ریڈیو و ٹی وی پروگرامز کے میزبان حاجی محمد ایوب ایم بی ای اور محمد فاروق کے چھوٹے بھائی محمد یونس کی وفات پر صاحبزادہ پیر سلطان فیا ض الحسن قادری سروری ، صاحبزادہ پیر سلطان نیا ز الحسن قادری سروری ،صاحبزادہ پیر سید لخت حسنین شاہ، علامہ سید ظفر اللہ شاہ ، علامہ محمد فرحان قادری، محمد ساجد قادری، لالہ عبدالقدیر احمد ،امام شاہد تمیز، ڈاکٹر اقتدار کرامت چیمہ، علامہ مسعود عالم ہزاروی، علامہ مفتی نصیر اللہ نقشبندی، خلیل انجم، قاری تنویر اقبال قادری، ذوالفقار علی نقشبندی، حافظ محمد قاسم صدیق چشتی، علامہ حافظ محمد رمضان، محمد بلال نو شاہی سہروردی، ٹونی ایڈمز، اکرام مرزا، آصف محمود براہٹلوی، زاہد محمود خٹک، محمد جمیل ،شکیل ڈار، سید آل محمد،عابد اقبال سیارت ، شیخ محمد یوسف، اظہر حسین قوال، حافظ یعقوب، محمد عرفان بٹ، شہزاد بٹ، ڈاکٹر فاروق خان، سابق کونسلر محمد شوکت ، آصف ملک، نثار احمد، شفیق زمان،مجتبیٰ رحمن اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مرحوم کے بلندی درجات اور اہلخانہ کے لیے صبر جمیل کی خصوصی دعا کی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker