یو۔کے نیوز

یو کے پی این پی برطانیہ کے ترجمان محمد سعید خان کی والدہ کی وفا ت پرکشمیری قائدین کا اظہا ر افسوس

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برطانیہ کے ترجمان محمد سعید خان کی والدہ کی وفا ت پر سربراہ متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی سردار شوکت علی کشمیری ، نا ئیلہ خانین سابق وا ئس چیئرمین متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی،سردار اشتیا ق حسین مرکزی رہنما، طا ہر شاہ مرکزی رہنما،سابق مرکزی ترجمان نا صر عزیز خان ، سابق سیکرٹری خارجہ امور جمیل مقصود،صدر متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی یورپ سردار امجد یوسف،صدر متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برطانیہ راجہ عثمان کیانی ،جنرل سیکرٹری متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برطانیہ جمیل لطیف، سیکرٹری اطلا عات و نشریات یو رپ ساجد حسین، سردار طا ہر رفیق خان، آصف عباس، آرگنا ئزر متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برطانیہ سردار طا رق خان، سیکرٹری اطلا عات و نشریات متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برطانیہ سردار اسد خان، سردار فاروق خان، سرفراز حسین، شوکت حسین، نوید خان، صدر متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برطانیہ نوٹنگھم کشور حسین خان، قدیر عباسی، رازق شفیق، صدر متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برمنگھم سید منصور حسین شاہ، جنرل سیکرٹری قمر خلیل، ڈپٹی جنرل سیکرٹری شاہد محمود خان، شاہد قریشی، وقار اشرف، آفتاب خان، مظہر مصطفیٰ، عامر شفیق ، ڈاکٹر شبیر چوہدری، عباس بٹ، سردار آفتاب خان، سردار ضیاء محمود، مولانا طا رق مسعود، مولانا اظہا ر احمد، ڈاکٹر شوکت خان، سردار اخلا ق خان ، ساجد یعقوب اور دیگر نے اظہا ر افسوس کرتے ہو ئے مرحومہ کی بخشش و مغفرت اور اہلخانہ کے لیے صبر جمیل کی خصوصی دعا بھی کی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker