یو۔کے نیوز

پیر سید لخت حسنین شاہ کے برادر اکبر پیر سید چن پیر کی اہلیہ کی وفات پر جما عت اہل سنت برطانیہ کا اظہا ر افسوس

لندن( ایس ایم عرفان طا ہر سے) جماعت اہل سنت برطانیہ کے تمام قائدین کی طرف سےچیئرمین مسلم ہینڈز برطانیہ پیر سید لخت حسنین شاہ کے برادر اکبر، سجادہ نشین آستانہ عالیہ سوہدرہ شریف حضرت پیر سید چن پیر کی اہلیہ اور صحافی سید آل محمد کی والدہ مرحومہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت۔ مفتی اعظم برطانیہ محمد گل رحمان قادری ،علامہ خلیل احمد حقانی ،علامہ پیر مصباح المالک لقمانوی ،علامہ الشیخ غلام ربانی افغانی ،علامہ مفتی محمد نصیر اللہ نقشبندی،صاحبزادہ پیر محمدطیب الرحمن قادری،علامہ مفتی یار محمد قادری،علامہ رسول بخش سعیدی،علامہ پیر ظہیرالدین صدیقی، علامہ محمد حنیف حسنی ،علامہ حافظ محمد سعید احمدمکی ،علامہ محمد شعیب چشتی ،علامہ نیازاحمد صدیقی،علامہ پیر محمد عمران ابدالوی،علامہ ضیا ءالاسلام ھزاروی ،اما م شاہد تمیز، علامہ حافظ گل محمد، علامہ اطہر الازہری،صاحبزادہ پیر محمد نجیب الرحمن فیضپوری، علامہ طا ہر محمود کیانی،قا ری ریاست علی قادری،حافظ محمد عاصم، علامہ ڈاکٹر محمد انوار المالک لقمانوی ،مفتی عبدالشکور ہزاروی، علامہ پروفیسر حافظ محمد اکرم، علامہ محمد انور قمر ،علامہ اعجاز احمد شامی ،علامہ حامد قدوس ھاشمی ، علامہ حافظ محمد عبدالله سلطانی ، علامہ حافظ محمد عبدالله سیالوی ،علامہ حافظ محمد اکرم نقشبندی ،علامہ قاری محمد یونس نقشبندی ،علامہ محمد یوسف قمر ،علامہ حافظ غلام رسول نقشبندی ،علامہ الشیخ مفتی محمد منور عتیق نقشبندی ،علامہ حافظ عنایت علی ،علامہ قاری فرحان صدیقی ،علامہ شاہ جہان مدنی ،علامہ مفتی فضل قیوم سبحانی ،علامہ خورشید عالم ، محمد حماد صدیقی ،قاری محمد تنویر اقبال قادری،حافظ محمد قاسم صدیق چشتی ،علامہ حافظ محمد شفیق نقشبندی،حافظ عبدالرءوف،مفتی محبوب الرحمن قادری،صاحبزادہ مطلوب الرحمان قادری،علامه صاحبزادہ حسنین صدیقی اور دیگر نے چیئرمین مسلم ہینڈزبرطانیہ پیر سید لخت حسنین شاہ کے برادر اکبر، سجادہ نشین آستانہ عالیہ سوہدرہ شریف حضرت پیر سید چن پیر کی اہلیہ اور صحافی سید آل محمد کی والدہ  مرحومہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت ۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی بخشش و مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے جبکہ جملہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائےآمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker