یو۔کے نیوز

سید کا شف سجاد کے بھا ئی سید مدثر سجا دکی وفات پر تعزیت

لندن ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) نوجوان مصنف سید کا شف سجا د کے بر ادر صغیر سید مدثر سجا د جو کہ رضا ئے الہیٰ سے وفات پا گئے ہیں گذشتہ روز گردہ کے عارضہ میں مبتلاء تھے ان کی اچا نک وفات پر چیف ایگزیکٹو آفیسر انسٹی ٹیو ٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ انسپاڈ و سابق مشیر وزیر اعظم آزادکشمیر سردار محمد طا ہر تبسم ، ممبر یورپین پارلیمینٹ افضل خان، چیئرمین مسلم ہینڈ ز برطانیہ صاحبزادہ پیر سید لخت حسین شاہ ، سید نذر عباس شاہ ، گو ہر الماس خان، مسز سمیرا فرخ، انیلہ اسد، کونسلر شفیق شاہ،راجہ نجابت حسین، حدیبہ شاہ، زرقا احمد، ناز کوکب، ڈاکٹر یونس پرواز، نغمانہ کنول شیخ، پامیلہ اشرف، ماریہ خان، حسن طاہر، جاوید شاہ، کشور عباسی، عبد الرحیم بٹ، فرزانہ افضل، محمد انور، روبینہ خان اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے اہل خانہ کے لیے صبر جمیل اور مرحوم کے بلندی درجات کے لیے خصوصی دعا بھی کی ہے

۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker